the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


مغربی افریقہ کے ملک مالی کےدارالحکومت میں لگژری ہوٹل میں دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ مالی کے میڈیا کے مطابق حملے کےدوران غیرملکیوں سمیت 170افراد کو یرغمال بنا لیا گیا، 3 افراد مارے گئے،سیکیورٹی فورسز نے 80 یرغمالیوں کو رہا کرالیا ۔

سیکوریٹی حکام کے مطابق 10حملہ آوروں نے صبح 7بجے ہوٹل کی ساتویں منزل پر کارروائی کی، دہشت گرد سفارتی نمبر پلیٹ



والی کار میں ہوٹل میں داخل ہوئے اور 140مہمانوں اور عملہ کے 30ارکان کو یرغمال بنالیا۔

190کمروں پر مشتمل ہوٹل کے قریب سے فائرنگ کی آوازیں سنائی دیتی رہیں، مالی کے سیکوریٹی اہلکاروں نے دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے متعدد یرغمالیوں کو رہا کرالیا۔

واقعے میں ترک ایئر لائن کے 3اہلکار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، یرغمالیوں میں بھارت، فرانس اور چین کے شہری شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.